پہلگام فالس فلیگ: عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی

اتوار 4 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن کے بعد رونما ہونے والی صورتحال میں پاکستان عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی قابل تحسین ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کو پیغام: پاکستان کا 450 کلومیٹر تک مار کرنے والے ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ

ایسا اس لیے ہے کہ پاکستانی قوم اور مسلح افوج تسبیح کے دانوں کی مانند ہیں، قدرتی آفات ہوں یا دشمن سے جنگ عوام ہمیشہ مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی رہی۔

ذرائع کے مطابق اب بھی وہی جذبہ قائم ہے، عوام کا پاک فوج کے قافلے پر پھول پھینک کر اظہار یکجہتی کیا اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔

ذرائع کے مطابق فوجی جوانوں نے ہمیشہ کی طرح قوم کی محبت  ہاتھ اٹھا کر وصول کی اور ایک ہونے کا ثبوت دیا۔

اس حوالے سے دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف جنگ کے محاذ پر قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،  ہماری عوام کا جذبہ اور محبت پاک افواج کے حوصلے بلند کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پہلگام واقعہ: سوئٹزر لینڈ کے بعد یونان نے بھی پاکستان کی تجویز کی حمایت کردی

دفاعی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری، 27ویں ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری ایجنڈے میں شامل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے 2 میچز کا شیڈول تبدیل

خواجہ آصف، عطا تارڑ اور محسن نقوی کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کے فیصلے پر سری لنکن ٹیم سے اظہار تشکر

افغانستان کی جانب سے تجارتی بندش کی بات کسی نعمت سے کم نہیں، خواجہ آصف

افغانستان خود کش حملہ آوروں کے ذریعے ہی لانگ رینج حملے کرسکتا ہے، طلال چوہدری

ویڈیو

بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں گھن گرج، کس کے لیے کیا پیغام تھا؟

27 ویں ترمیم پر ووٹنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، بیرسٹر گوہر

قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دے دی

کالم / تجزیہ

کیا عدلیہ کو بھی تاحیات استثنی حاصل ہے؟

تبدیل ہوتا سیکیورٹی ڈومین آئینی ترمیم کی وجہ؟

آنے والے زمانوں کے قائد ملت اسلامیہ