بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی، آبی ذخائر پر بھارتی بدترین جارحیت

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی کرتے ہوئے  پاکستان کے آبی ذخائر پر بدترین جارحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ پر  بھارتی گولہ باری بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاک فضائیہ کے ہاتھوں بریگیڈ ہیڈکوارٹر سمیت 5 جنگی طیارے تباہ ہونے پر بھارت نے سفیدپرچم لہرا دیا

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نوسیری ڈیم دریائے نیلم پر واقع انٹیک اسٹرکچر کو گزشتہ شب 2 بجے نشانہ بنایا گیا، بھارتی گولہ باری سے ڈی سینڈرز یونٹ میں واقع انٹیک گیٹس کو نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کا بزدلانہ اقدام: حکومت پنجاب کے ’وار بُک‘ کے مطابق اہم فیصلے

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہائیڈرولک سسٹم کے ایک ہائیڈرولک پروٹیکشن یونٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا، حملے میں ایک ایمبولینس کو بھی نقصان پہنچا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق آبی ذخائر جیسے حساس مقامات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی اصولوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں