لیگو کی 90ویں سالگرہ، 94 ہزار بلاکس کا کیک تیار

اتوار 22 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چورانوے ہزار لیگو بلاکس کی مدد سے سب سے بڑا کیک بنا لیا گیا، ڈنمارک کی کمپنی نے لیگو بلاکس کے 90 سال مکمل ہونے پر 9 تہوں پر مشتمل گھومنے والا کیک بنالیا۔

کیک میں 94 ہزار 128 بلاکس کا استعمال کیا گیا، کمپنی کے مطابق 9 تہوں پر مشتمل کیک بنانے کا مقصد کمپنی کی 9 دہائیوں کی محنت کو دیکھانا تھا، 90 ویں سالگرہ کا جشن دنیا بھر کے لیگو اسٹورز میں منایا جایا جائے گا، جس کیلئے منفرد انداز اپنائے جا رہے ہیں۔

ایک فیملی کی ملکیت یہ کمپنی 1932 میں Ole Kirk Kristiansen اور ان کے پوتے Kjeld Kirk Kristiansen نے قائم کی تھی۔ کمپنی کی بنیادی مصنوعات، لیگو برک، پہلی بار 1958 میں اپنی موجودہ شکل میں تیار کی گئی تھی۔

لیگو کمپنی ہر سال 100 بلین سے زیادہ لیگو بلاکس بنائے جاتے ہیں، جبکہ دنیا بھر میں اس کے ملازمین کی تعداد 24 ہزار سے زائد ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد، 11 اور 12 اپریل کو خصوصی ٹریفک پلان نافذ، ریڈ زون مکمل بند

امریکا ایران جنگ بندی میں کردار، عثمان بزدار بھی حکومتی کوششوں کے معترف

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خزانہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

پاکستان کے معاشی اہداف خطرے میں، عالمی بینک نے خبردار کردیا

افغانستان میں داعش خراسان کا پھیلاؤ، ملک میں ایک بار پھر دہشتگردی کے لیے سازگار ماحول بن گیا

ویڈیو

پاکستان کے لیے تاریخی لمحہ، وزیراعظم شہباز شریف کو دنیا بھر سے کالز

ایران امریکا جنگ بندی: پاک فوج اور وزیراعظم کے حق میں یوم تشکر ریلی

پاکستان کی نئی عالمی پہچان، تنہائی سے مرکز امن تک

کالم / تجزیہ

اسلام آباد میں آخری اوور

اسلام آباد مذاکرات: لبنان جنگ سب بگاڑ سکتی ہے

امن مذاکرات: توقعات، امکانات اور خدشات