بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جانا باعث تشویش ہے، پاکستان

ہفتہ 31 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوالات کے جواب میں جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت مذہب سے قطع نظر اپنے تمام شہریوں کے حقوق اور تحفظ کو یقینی بنائے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نفرت انگیزی، متعصبانہ اقدامات اور ریاستی ہتھکنڈوں کے ذریعے مسلمانوں نشانہ بنایا جانا عالمی برادری کے لیے باعث تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی مسلمان نے پاکستان مخالف نعرہ لگانے سے انکار کردیا

بیان میں کہا گیا ہے کہ  ایک ایسے وقت میں جب برداشت سب سے اہم ہے، سیاسی مفادات کے لیے مذہب کی بنیاد ہر نفرت عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پانچوں آئل ریفائنریاں ریفائنری اپ گریڈ پالیسی کے تحت معاہدوں کے لیے تیار، علی پرویز ملک

ٹیکس اصلاحات میں شفافیت کے لیے تھرڈ پارٹی آڈٹ یقینی بنایا جائے، وزیر اعظم شہباز شریف

’آخر مزید کتنے بچوں کی جانیں جائیں گی؟‘، پمز میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت پر شوبز شخصیات پھٹ پڑیں

یورپ کے معمر ترین حکمران شاہ ہارالڈ پنجم انتقال کرگئے، نیا بادشاہ کون ہوگا؟

’روز 1300 بچے مر رہے ہیں، اگلے بچے کو مرنے سے بچائیں‘، وزیر صحت کا قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب

ویڈیو

دفاعی تعاون کے بعد پاک سعودی اقتصادی و زرعی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق، ٹیکنالوجی، پانی اور زرعی تجارت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پمز آتشزدگی: جدید فائر سیفٹی نظام ہوتا تو اتنا بڑا سانحہ نہ ہوتا

بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ بحال، علی امین گنڈاپور عرصے بعد متحرک ہوگئے، سہیل آفریدی سے بھی دوریاں ختم

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ