پاکستان کی جیت مودی کی سیاسی موت ثابت ہوئی، گرپتونت سنگھ

جمعرات 5 جون 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے پاکستان کی فتح سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سیاسی موت ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں معصوموں کا خون، مودی ذمہ دار ہے: گرپتونت سنگھ پنوں

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے گرپتونت سنگھ نے کہا یہ پاکستان جنگ جیتا اور بھارت ہار گیا اور اس کے ساتھ ہی مودی بھی سیاسی موت مرگئے۔

گرپتونت سنگھ نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا کہ اگر بھارت نے حملہ کیا تو بھارت میں رہنے والے تمام سکھ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ویسے بھی ہم پاکستان کے ساتھ ہی کھڑے ہیں۔

مزید پڑھیے: بھارت آدم پور ایئربیس پاکستان کے خلاف نیوکلیئر لڑائی کے لیے استعمال کرے گا، گرپتونت سنگھ کا انکشاف

انہوں نے کہا کہ نریندر مودی نہ صرف پاکستان بلکہ تمام مسلمانوں کے بھی دشمن ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب کی مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں عالمی پیش رفت، اے آئی انڈیکس درجہ بندی میں بہتری

بلوچستان میں افسران کی فیلڈ میں موجودگی یقینی بنانے کے لیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، جے ڈی وینس، وٹکاف اور جیرڈ کشنر حصہ لیں گے، سی این این

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

ویڈیو

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا سکتا ہے؟

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا