بلاول نے بھارت جا کر پاکستان کی ناک کٹوا دی، شیخ رشید

ہفتہ 6 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جتنے بیرون ملک دورے بلاول نے ایک سال میں کیےہیں پاکستانی75سالہ تاریخ میں وزارت خارجہ نے اتنےدورے نہیں کیے۔بلاول نے بھارت جا کر سارے ملک کی ناک کٹوا دی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ’مقبوضہ کشمیر کی عوام میں بھی اس دورےپرغم وغصہ پایا جاتا ہے۔آصف زرداری جتنی کوشش کرلےبلاول کووزیراعظم بنانےکی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔‘

شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک سال میں جتنے غیر ملکی دورے کیے ہیں اتنے پاکستانی75سالہ تاریخ میں وزارت خارجہ نے اتنےدورے نہیں کیے۔بلاول نے بھارت جا کر سارے ملک کی ناک کٹوا دی ہے۔

اپنے ایک اور ٹوئیٹ میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ ’جوغیر مہذب زبان سپریم کورٹ کے خلاف استعمال کی جارہی ہے اس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔ سپریم کورٹ اس معاملے پربہت تحمل کامظاہرہ کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’سپریم کورٹ نے آئین اور قانون کےمطابق فیصلہ کرنا ہے۔ پوری قوم سپریم کورٹ کےپیچھےکھڑی ہے۔ آئی ایم ایف نےجھنڈی کرادی۔ معیشت بےحال ہے۔بالآخر الیکشن ہی ملک کوبچانےکا واحد حل ہے۔‘

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شدید فضائی جھٹکوں سے مسافر کی ہلاکت، بیوہ کا سنگاپور ایئرلائنز کے خلاف عدالت سے رجوع

حنا جاوید قتل کیس ہائی پروفائل قرار، خصوصی کمیٹی قائم

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں