ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: انڈین اسکواڈ کو پاکستان کے ویزے جاری کر دیے گئے

بدھ 25 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کیلئے بھارتی بیس بال اسکواڈ کو پاکستان کے ویزے جاری کر دیے گئے۔

صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن سید فخر علی شاہ کا کہنا ہے کہ انڈین بیس بال اسکواڈ کل پاکستان پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان حکومت پاکستان اسپورٹس بورڈ اور اسپورٹس بورڈ پنجاب کے مشکور ہیں۔

فخر علی شاہ کا کہنا تھا کہ انڈین بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری ہریش کمار نے بھی ویزوں میں معاونت پر شکریہ ادا کیا ہے۔

خیال رہے کہ ایونٹ میں پاکستان، سری لنکا ، فلسطین ، بنگلا دیش، افغانستان اور انڈیا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

غیر ملکی ٹیمیں کل سے پاکستان پہنچنا شروع ہو رہی ہیں، ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے میچز 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

  اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تقریبات کا آغاز، سیالکوٹ کی فٹبال نے میلہ لوٹ لیا

عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں بیرونی سازش ثابت نہیں، سائفر پر بحث پرانا سیاسی بیانیہ

ایران پر حملے کا فیصلہ ایک گھنٹے میں کرنے والا تھا لیکن پھر معاملہ مؤخر کردیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان بڑا معاہدہ، این-5 کی تعمیرِ نو کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ویڈیو

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

بلوچستان کے نوجوانوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کے پروگرام میں بھرپور شرکت

سعد رفیق کیخلاف سوشل میڈیا مہم، شیخ سائرہ کی روتے ہوئے لیگی رہنما سے اپیل، ایران پر حملے کی تیاری، امریکا کا پیغام

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا

قدم قدم سوئے حرم