تریچ میر سمٹ: کے پی حکومت کا ایڈونچر ٹورازم کے فروغ کے لے بڑا قدم

بدھ 20 اگست 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تاریخ میں پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر چترال کی بلند ترین چوٹی تریچ میر سمٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف کوہ پیما سرباز خان نے چترال میں واقع تریچ میر کی چوٹی سر کرلی

خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کی کاوشوں سے سال 2025-26 تریچ میر سال منانے کے ساتھ ساتھ پاکستانی کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم چوٹی سرکرنے کے لیے بھی جارہی ہے۔

صوبائی حکومت نے پہلی مرتبہ اس طرح ایڈونچر ٹورازم کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھایا ہے۔

مزید پڑھیے: سال 2025 کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی تریچ میر کا سال قرار

ہندوکش پہاڑی سلسلہ کی بلند ترین چوٹی تریچ میر 7708 میٹر بلند ہے جسے سب سے پہلے سنہ 1950 میں ناروے کے کوہ پیماؤں نے سر کیا تھا۔

مزید پڑھیں: عبدالجوشی کی قیادت میں ملکی کوہ پیماؤں نے تاریخ میں پہلی بار تریچمیر کی چوٹی سر کرلی

صوبائی حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ پاکستانی کوہ پیماؤں کو موقع فراہم کیا گیا ہے۔ تریچ میر سمٹ میں میں شامل مقامی کوہ پیماؤں کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کے اس اقدام سے مستقبل میں یہاں ایڈونچر ٹورازم کو فروغ ملے گا اور پاکستان سمیت دنیا بھر سے کوہ پیما چوٹی سر کرنے کے لیے وادی چترال کا رخ کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کا عالمی محنتی قوانین اور آئی ایل او معاہدوں پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کا فیصلہ، اسحاق ڈار

پنجاب میں 14 ہزار سے زائد بھٹے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل، اسموگ کے خلاف اقدامات کے نتائج سامنے آنے لگے، مریم اورنگزیب

باپ، بہنوں اور بیٹی کے قتل کا معاملہ، کیا اس خاندان نے مارنے کے علاوہ کچھ نہیں سیکھا؟ جسٹس ہاشم کاکڑ

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی ڈیزاسٹر فنانسنگ سہولت منظور

نئی فلم میں نکولس کیج کی حیران کن اداکاری، جان میڈن کی شخصیت مکمل طور پر اپنا لی

ویڈیو

پاکستان میں نئے صوبے کب اور کیسے بنیں گے؟

مرکزی مسلم لیگ کب بنی، 2024 میں کتنے ووٹ لیے اور اب ضمنی انتخاب میں ووٹوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

کیا مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد کی قیادت کرتے ہوئے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے جا رہے ہیں؟

کالم / تجزیہ

جے یو آئی تحریک انصاف کے راستے پر؟

پانچ سوال، جو امریکا کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے

کیا ایٹمی حملے ممکن ہیں ؟