چیف جسٹس پاکستان سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں کی ملاقات

ہفتہ 20 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے ساتھ ہائی کورٹ کے ججوں کی یہ ملاقات 3 گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔ اس ملاقات میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق موجود نہیں تھے۔

ملاقات میں زیر سماعت مقدمات سمیت دیگر قانونی و آئینی امور پر بات چیت کی گئی۔ اس کے علاوہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی عمارت میں منتقلی کے امور بھی زیرغور آئے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ 22 مئی بروز پیر کو شاہراہ دستور پر منتقل ہو جائے گی جہاں پر نئی عمارت تیار کر لی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طیارے کے واش روم میں خرابی، پرواز دو بار ڈائیورٹ، مسافروں کا انوکھا سفر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ندیم لونے والا کے سروں پر شائقین جھوم اٹھے، محسن نقوی بھی شریک

خضدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی