ہنگری میں چین کی قدیم تہذیب کی نمائش، ٹیرا کوٹا آرمی کی جھلکیاں

جمعرات 27 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہنگری کے میں 26 نومبر 2025 کو میڈیا کے لیے چین کی قدیم تہذیب، چِن اور ہان خاندانوں پر مبنی نمائش کی پیش نظارہ تقریب منعقد ہوئی۔ نمائش کا عنوان ’چِن اور ہان خاندانوں کی تہذیب، پہلے چینی بادشاہ کے ٹیرا کوٹا فوجی‘ تھا۔

نمائش میں ٹیررا کوٹا فوجیوں، قدیم فن پاروں اور دیگر آثار قدیمہ کی نمائش کی گئی، جو چین کے پہلے بادشاہ اور ان کی فوج کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرتی ہیں۔ میڈیا اور مہمانوں نے نمائش میں موجود نمونوں کی تصاویر لیں اور قدیم چینی تہذیب کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔

 

نمائش کا مقصد عالمی سطح پر چین کی قدیم ثقافت اور تاریخی ورثے کو اجاگر کرنا اور لوگوں کو قدیم چینی فن اور ثقافت سے روشناس کرانا ہے۔ یہ نمائش بڈاپیسٹ میں چینی ثقافتی ورثے کو سمجھنے کا ایک منفرد موقع فراہم کرتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

معروف پاکستانی کاروباری شخصیت محمد نعیم ڈار ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن سیالکوٹ کے صدر نامزد

ضمنی الیکشن: پی پی 203 میں ن لیگ کامیاب، این اے 77 گوجرانوالہ میں بھی لیگی امیدوار کو برتری

وسط مدتی انتخابات نے ’امریکا کو تاریخ میں ایک بہت بڑا قدم پیچھے دھکیل دیا ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

چین نے گرین ٹیکنالوجی سے دنیا بدل دی، پاکستان نے بھی17 گیگاواٹ سولر پینلز منگوا لیے

سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، متعدد افراد ہلاک

ویڈیو

پاکستان بھر میں دیوالی کی تقریبات، امن اور برداشت کا پیغام

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں واپسی اور شکست کی کوئی گنجائش نہیں، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

ایران سے جنگ بندی اور جوہری مذاکرات کی بحالی کی کوششیں، پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس متحرک

کالم / تجزیہ

انور مسعود کی دیوارِ گریہ

امریکی الیکشن جو ریفرنڈم بن گیا

تحریک انصاف، جے یو آئی اور جماعت اسلامی: ایک سماجی مطالعہ