صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

جمعہ 28 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں (کواڈروپلٹس) کی پیدائش ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹر فہیم اشرف نے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

ترجمان باچا خان میڈیکل کمپلیکس رحم خان کے مطابق 4 بچوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔

ماں اور بچے دونوں صحت مند ہیں جبکہ بچوں کے والدین کا تعلق گاؤں سلیم خان سے ہے۔

مزید پڑھیے: رانیا کی داستان غم، اللہ نے 11 سال بعد جڑواں بچے عطا کیے، اسرائیل نے دونوں چھین لیے

انچارج نیونٹل کیئر یونٹ ڈاکٹر عنایت اللہ کے مطابق بچوں کی پیدائش بغیر آپریشن (نارمل ڈیلیوری) کے ہوئی ہے اور چاروں بچے صحت مند اور تندرست ہیں۔

بچوں کے والد مقصودعلی کا کہنا ہے کہ ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش پر بے حد خوش ہوں۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب میں شامی جڑواں بچیوں کی کامیاب علیحدگی، انسانیت اور میڈیکل سائنس کی نئی مثال

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اسپتال کے انتظامیہ اور ڈاکٹرز کا خصوصی طور پر شکر گزار ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘