فٹ پاتھ پر پینٹنگ بیچتا ہوا نوجوان

ہفتہ 29 نومبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد کے بحریہ انکلیو کے قریب فٹ پاتھ پر بیٹھ کر رنگ اور برش سے دنیا کو نیا انداز دینے والے مسٹر عباس اپنی فنی صلاحیتوں سے ہر گزرتے ہوئے شخص کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لیتے ہیں۔ فنکارانہ مزاج رکھنے والے عباس کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے ہے جہاں مصوری صرف ایک شوق نہیں بلکہ وراثت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پینا فلیکس کی جدید ٹیکنالوجی نے فن خطاطی کو کس طرح نقصان پہنچایا؟

انہوں نے تصویری فن اپنے والد اور دیگر بزرگوں سے سیکھا اور بچپن سے ہی رنگوں کے ساتھ جڑتی اس محبت کو آج تک دل سے سنبھالے رکھا ہے۔

مسٹر عباس مختلف ثقافتی مناظر، خطاطی اور نمائشی آرٹ کے ذریعے اپنی ہنرمندی پیش کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سڑک کنارے آرٹ دکھانا کوئی شرمندگی نہیں، اصل بات یہ ہے کہ کام معیاری ہو اور دیکھنے والے کو متاثر کرے۔ ان کے مطابق فن اپنی جگہ خود بناتا ہے، چاہے وہ فٹ پاتھ پر بیٹھ کر ہی کیوں نہ تخلیق کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: سنہرے اوراق پر کی گئی خوبصورت خطاطی

روزانہ کئی گھنٹے محنت کرنے والے مسٹر عباس نہ صرف اپنی محنت سے روزگار کماتے ہیں بلکہ اسلام آباد میں اس فٹ پاتھ کو ایک خوبصورت آرٹ گیلری کا روپ بھی دیتے ہیں۔ ان کے فن نے ثابت کیا ہے کہ جذبہ راستہ خود بنا لیتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو، امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں