9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، بلال سوری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

بدھ 24 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے بھائی بلال سوری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج تصور نوید نے کی۔

بلال سوری کی جانب سے آئی ایل ایف کے وکلاء پیش ہوئے اور درخواست ضمانت پر دلائل دیے۔

عدالت نے درخواست پر بحث کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت محفوظ فیصلہ 29 مئی کو سنائے گی۔

واضح رہے کہ بلال سوری کو 9 مئی پرتشدد واقعات کے خلاف بجلی روڈ تھانہ میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔

بلال سوری کو گزشتہ روز انسداد دہشتگری عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟

پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی جوڈیشل کمیٹی قائم، یہ کیسے کام کرے گی اور اس کے اختیارات کیا ہوں گے؟

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!