راحت فتح علی کی بیٹی کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیو وائرل

ہفتہ 20 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے پاکستانی کلاسیکی گلوکار راحت فتح علی خان اپنی بے شمار مقبول گائیکی، ڈراموں کے او ایس ٹی اور بالی ووڈ گیتوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ وہ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں اور ان کے دو بچے شاہ زمان اور ماہین ہیں۔

  

راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان ایک معروف میک اپ آرٹسٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، جو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

گزشتہ روز ماہین خان نے قریبی خاندانی تقریب میں نکاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دُل گولڈن رنگ کی بغیر آستین، نفیس کڑھائی سے مزین ساڑھی زیب تن کی، جس کے ساتھ ہم رنگ بغیر آستین بلاؤز اور لمبا نیٹ دوپٹہ اوڑھا ہوا تھا۔

ماہین نے اپنے انداز کو خوبصورت اور نفیس زیورات سے مکمل کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Events by Sana (@events.by.sana)

دولہے نے سادہ سفید شیروانی پہنی، جبکہ جوڑے نے ایک دوسرے کے ساتھ نہایت خوبصورت امتزاج پیش کیا۔

نکاح کی تقریب کے دوران ماہین نے اپنے والدین، بھائیوں اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور خوب توجہ حاصل کررہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد: جے یو آئی رہنما فرخ کھوکھر کی گرفتای و رہائی

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی پر روس کا سخت ردعمل سامنے آگیا

اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے بعد آج پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہیں، ایرانی آرمی چیف

جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اب تک 100 سے زائد فلسطینی بچے شہید ہوچکے، اقوام متحدہ

سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشتگرد ہلاک

ویڈیو

ریاست سے ٹکر لینا مہنگا پڑگیا، سہیل آفریدی کو ناکوں چنے چبوا دیے گئے

ڈاکٹر مصدق ملک کا جنگلات کٹائی کے مقامات کا دورہ، ’درخت کاٹنے کے جرمانے میں اضافہ ہو گا‘

اسلام آباد گیس لیکج حادثہ، ‘میرا سب ختم ہوگیا، گھر واپس کیسے جائیں گے’

کالم / تجزیہ

امریکی یلغار: تصویر کے 3 رخ

وزیر اعلیٰ ہو تو سہیل آفریدی جیسا

ہیرا ایک ہی ہے