اسلام آباد: رجب المرجب 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے زونل کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اتوار 21 دسمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق، رجب المرجب 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس آج، 21 دسمبر شام 5 بجے وزارت مذہبی امور، کوہسار بلاک کی چھت پر منعقد ہوگا۔

مزید پڑھیں: رمضان المبارک اور عیدالفطر 2026 کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

وزارت کے مطابق دیگر زونل اجلاس بھی بیک وقت صوبائی دارلخلافوں میں منعقد کیے جائیں گے تاکہ ملک بھر میں چاند کی رویت کا باقاعدہ جائزہ لیا جا سکے۔

مزید پڑھیں: ربیع الثانی 1447ھ کے چاند کی رویت کے لیے رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس کل ہوگا

چیئرمین کمیٹی، مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد، لاہور میں منعقدہ زونل اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس کے نتائج کے بعد ملک میں رجب المرجب کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حالیہ کارکردگی پر ٹیم میں میری جگہ نہیں بنتی، محمد رضوان کا اعتراف

پاکستان کو ترک ریاستوں کی تنظیم ‘او ٹی ایس’ کا مکمل رکن بنایا جائے، ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا مطالبہ

ایران امریکا مذاکرات دوسرا دور: سیرینا ہوٹل میں انتظامات میں خاص کیا بات ہے؟

میانمار اسمگلنگ کی کوشش ناکام، بنگلہ دیش نیوی نے 11 افراد کو سیمنٹ سے بھری کشتی سمیت گرفتار کرلیا

پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے دوران فعال سفارت کاری بنگلہ دیش کے لیے مثال قرار

ویڈیو

لائیوپاکستان کی ایران، امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کو کامیاب بنانے کے لیے کوششیں جاری

فیلڈ مارشل نے ایران میں امن کے لیے عظیم کام کیا، شیخ حسن سروری

ضلع مہمند کے عمائدین کا پاک فوج اور حکومت پر اعتماد، امن کوششوں پر خراجِ تحسین

کالم / تجزیہ

ایک اور گیارہ سے نو دو گیارہ

مطالعہ پاکستان : بنیان مرصوص ایڈیشن

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟