‏پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس گھر کے باہر موجود

جمعہ 26 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔

 

پرویز الٰہی کی تلاش: رہائشگاہ پر پولیس کے تازہ دم دستے پہنچ گئے

پولیس اور ایلیٹ فورس کے تازہ دم دستے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے گھر کے باہر پہنچ گئے۔

پولیس نے پرویز الٰہی کے گھر کے آس پاس ناکہ بندی سخت کر دی اور کسی کے بھی گھر کے اندر اور باہر جانے پر بھی پابندی عائد کر دی۔

میڈیا کو دور دھکیل دیا گیا

پولیس نے کورییج کے لیے آنے والے میڈیا نمائندوں اور میڈیا کی گاڑیوں کو زبردستی نہر کنارے دھکیل دیا۔

اہلکاروں نے میڈیا کو تنبیہ کی ہے کہ کوئی بھی میڈیا پرسن سرچ آپریشن کے دوران آس پاس نظر نہ آئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!