جی ایچ کیو حملے میں ملوث تحریک انصاف کے عہدیدار کی شناخت کرلی گئی

ہفتہ 27 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران 9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پرحملہ آورایک اور شرپسند کی شناخت کر لی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق شناخت کیے گئے شرپسند کا نام راجہ ماجد حسین دھنیال ہے، جو تحریک انصاف شمالی پنجاب کا سینئیر نائب صدر اور قانونی امور کے مرکزی سیکریٹری جیسے اہم عہدوں پر فائز رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق راجہ ماجد حسین دھنیال جی ایچ کیو پر حملہ سے قبل مظاہرین کو اُکستاتا رہا  اور ریاست مخالف شدید نعرے بازی اور توڑ پھوڑ میں مرکزی کردار ادا کیا۔

فوجی املاک خصوصاً جی ایچ کیو حملہ کرنے پراُکسانے، پر تشدد مظاہروں کی سرپرستی اورفوج مخالف نعرے بازی پر راجہ ماجد حسین دھنیال کے خلاف قانونی گھیرا تنگ کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری کی گرفتاری کے لیے متحرک ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسرائیلی پارلیمان میں اذان اور نماز کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازع بل منظور

ایپل کا 2027 تک 5 نئے آئی فون متعارف کرانے کا منصوبہ، چین سے میموری چپس حاصل کرنے کا بھی امکان

باغبانپورہ  اسکول حادثہ : مریم نواز کا فوری نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ،فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز