مری سے متعلق ایمرجنسی ایڈوائزری جاری، تمام داخلی راستے تاحال بند

جمعہ 23 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مری جانے والے تمام داخلی راستے تاحال بند ہیں جبکہ دونوں مرکزی راستوں پر ڈائیورشنز لگا کر ٹریفک کو واپس موڑا جا رہا ہے۔ موجودہ صورتحال کے پیش نظر راستے کھلنے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔

مزید پڑھیں: شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اہم پیغام

ترجمان کا کہنا ہے کہ جیسے ہی راستوں کی بحالی ممکن ہوئی، شہریوں کو بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے اور سڑکوں پر روانی برقرار رکھنے کے لیے مصروف عمل ہیں۔

مزید پڑھیں: محفوظ بسنت کا عزم: مریم نواز کا موٹر سائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز مفت فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد پولیس نے مری جانے والے سیاحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس جانب سفر سے گریز کریں اور ٹریفک پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچا جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں