پنجاب میں ایک ساتھ 4 تعطیلات، مریم نواز کا عوام کے لیے اہم پیغام

اتوار 1 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو آنے والی طویل ہفتہ وار چھٹیاں مثبت انداز میں گزارنے اور تازہ دم ہونے کا موقع فراہم کریں گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ پنجاب میں عوام 5 فروری کو یوم کشمیر، 6 فروری کو صوبائی سطح پر بسنت کی چھٹی کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کا لطف اٹھا سکیں گے۔

وزیر اعلیٰ نے عوام سے توقع ظاہر کی کہ وہ اس موقع کو آرام کرنے، توانائی بحال کرنے اور خوشگوار انداز میں گزاریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات: وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے

یورپ میں شدید گرمی سے ہلاکتیں 3,700 سے متجاوز، فرانس، بیلجیم اور ہالینڈ سب سے زیادہ متاثر

اقوام متحدہ کے نئے سربراہ کے انتخاب کا عمل شروع، 6 امیدوار میدان میں، پہلی خاتون سیکریٹری جنرل بننے کا امکان بھی زیر بحث

خطے کا بڑا توانائی منصوبہ، عراق اور اردن نے تعاون بڑھانے اور پائپ لائن جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا

ٹول پلازہ پر ایل پی جی ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، 5 افراد ہلاک، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ویڈیو

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقے دانہ سر میں بس حادثہ: 40 مسافر جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ: گرمی کا توڑ کابلی آئس کریم کی خاص بات کیا ہے؟

بلوچستان سانحہ: گوگل پر مکمل انحصار خطرناک، دور دراز علاقوں میں آف لائن میپس اور ذاتی فیصلہ کیوں ضروری؟

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو