ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنوبی ایشیا دفتر کے بھارتی مفادات سے متاثر ہونے کے دعوے زیرگردش

منگل 24 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنوبی ایشیا دفتر سے متعلق سوشل میڈیا اور بعض حلقوں میں مختلف دعوے سامنے آئے ہیں، جن میں مؤقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ تنظیم کا یہ علاقائی دفتر بھارتی ریاستی مفادات سے متاثر ہے۔

ان دعوؤں میں کہا گیا ہے کہ علاقائی ڈائریکٹر اسمرتی سنگھ بھارتی وزارتِ دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے قریبی رابطے میں رہتی ہیں۔

مزید یہ الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے کہ اسمرتی سنگھ ماضی میں ٹائمز آف انڈیا سے وابستہ رہی ہیں، جسے بعض حلقے بھارتی خفیہ ایجنسی کے زیر اثر ادارہ قرار دیتے ہیں۔

بیانیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا دفتر کا بیشتر عملہ بھارت میں مقیم ہے اور وہ بھارتی اداروں کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر پاکستان مخالف ایجنڈا آگے بڑھا رہا ہے۔

تاہم ان دعوؤں کے حوالے سے تنظیم کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میر رضا قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ چیلنج، کیس میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی ہے؟

پاکستان میں اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو کا قیام: پٹرولیم ڈویژن نے امکانات کا جائزہ شروع کر دیا

ویمنز ایشیا کپ 2026: قومی خواتین ٹیم کا مردانہ اسکواڈ کے ساتھ پریکٹس میچ

آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری، کون ہوگا قائد ایوان؟ نام سامنے آگیا

براڈ پیک برفانی تودے میں جاں بحق امریکی کوہ پیما کی میت اسکردو منتقل

ویڈیو

اپوزیشن کو بار بار مذاکرات کی دعوت دے کر اب تھک چکا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

دور افتادہ علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے معاون فاؤنڈیشن کی کاوشیں

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

کالم / تجزیہ

اِکّو اَلف تیرے دَرکار

مولانا کیا چاہتے ہیں؟

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟