پنجاب اسمبلی کے رکن شیخ امتیاز محمود نے بلدیاتی انتخابات کے طریقہ کار پر الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کر لی

ہفتہ 7 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب اسمبلی کے رکن شیخ امتیاز محمود نے پارٹی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کے اعلان پر سوالات اٹھاتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے اور فوری وضاحت طلب کر لی ہے۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں تاخیر: الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جبکہ وزیر داخلہ کو طلب کرلیا

شیخ امتیاز محمود نے خط میں کہا کہ ایک ہی یونین کونسل میں 9 کونسلرز کے لیے ایک ہی پارٹی نشان کیسے دیا جائے گا اور ایک ہی پارٹی نشان پر متعدد امیدواروں کے انتخاب کا طریقہ کار کیا ہوگا، اس بارے میں واضح رہنمائی فراہم کی جائے۔

خط میں مزید کہا گیا کہ شفاف انتخابات کے لیے انتخابی قوانین اور ضابطوں کی تفصیل واضح کی جائے اور لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت درخواست کے تناظر میں فوری وضاحت دی جائے۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش: قومی انتخابات اور ریفرنڈم میں 59.44 فیصد ٹرن آؤٹ رہا، الیکشن کمیشن کا اعلان

انہوں نے الیکشن کمیشن سے قانونی نکات کے حوالے سے بھی وضاحت طلب کی تاکہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں کسی قسم کا ابہام یا الجھن پیدا نہ ہو۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مصنوعی ذہانت اب بھکاریوں کے پیٹ پر بھی لات مارے گی؟ ری چارجنگ کو ترستے روبوٹ نے سڑک پر ہاتھ پھیلا دیے

سنگاپور : بزرگ خاتون کے کچرے سے بھرے فلیٹ سے ہزاروں ڈالرز کے سکے اور سونا برآمد

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت: ایران کا پاکستان کے کردار کا باضابطہ اعتراف، صدر مسعود پزشکیان کا دورہ نہایت اہم

افغانستان: طاقت، وسائل اور عہدوں پر قندھاری قیادت کی اجارہ داری، طالبان حکومت کے خلاف نئی رپورٹ نے ہلچل مچا دی

نجی تصاویر وائرل ہونے سے عائشہ عمر کی زندگی کس طرح متاثر ہوئی؟

ویڈیو

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، صدر، وزیراعظم نے استقبال کیا، 21 توپوں کی سلامی، گارڈ آف آنر پیش

پاکستان نے ایران امریکا مفاہمت میں تاریخی کردار ادا کیا، یہ بڑی سفارتی کامیابی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

ڈرگ روڈ کا نام ’شارع فیصل‘ کیوں رکھا گیا، تاریخی اہمیت کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

بلوچستان: فیصلہ یہیں ہوگا

جب پاکستان ہاکی نے ارجنٹائن کو عالمی فٹبال کپ جتوایا

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا