عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات، کن اہم امور پر بات چیت ہوئی؟

منگل 10 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ملاقات معمول کے طے شدہ دن پر جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جو قریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔

ملاقات کے دوران دونوں کے درمیان مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بات چیت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت، آنکھ کے مسئلے اور اس کے جاری علاج سے متعلق امور زیرِ بحث آئے۔

اس کے علاوہ عدالتوں میں زیرِ سماعت اپیلوں اور دیگر قانونی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے اختتام پر جیل حکام نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دوبارہ ان کے اپنے اپنے سیلز میں منتقل کردیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی