نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ، خطے کی سلامتی پر اجلاس میں شرکت

بدھ 18 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار 18 تا 19 مارچ کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کا دو روزہ دورہ کریں گے تاکہ خطائی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی جا سکے۔ یہ دورہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹیو جان لی سے ملاقات

اجلاس کے دوران وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار تمام خطے اور علاقائی سالمیت، خودمختاری اور سیاسی آزادی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کریں گے اور ان کے علاقوں پر ہونے والے تمام حملوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کریں گے۔

مزید پڑھیں:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

انہوں نے پاکستان کی جانب سے جاری تنازع کے فوری خاتمے کے لیے زور دیا اور کہا کہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری ہی مؤثر راستہ ہیں۔ وزیر خارجہ اس موقع پر پاکستان کی سفارتی کوششوں اور خطے میں جاری سنگین سیکیورٹی بحران کے حل میں اپنا فعال کردار ادا کرنے کی خواہش کو بھی اجاگر کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘