ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کے گروپ میچز کب اور کتنے بجے ہونگے؟

بدھ 18 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ)  نے ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

پاکستان، انگلینڈ، بھارت اور ویلز ایک ہی گروپ یعنی پول ڈی میں شامل ہیں جو ایمسٹلوین (نیدرلینڈز) میں ہوں گے۔

ٹورنامنٹ 15 اگست سے 30 اگست 2026 تک بیلجئم اور نیدرلینڈز میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کے میچوں کا شیڈول

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: 15 اگست، ایمسٹلوین، پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے

پاکستان بمقابلہ ویلز: 17 اگست

پاکستان بمقابلہ بھارت: 19 اگست، شام 6 بجے

مزید پڑھیے: پاکستان ہاکی ٹیم 8 برس بعد ورلڈ کپ میں پہنچ گئی، محسن نقوی کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

یہ شیڈول میگا ہاکی ایونٹ کے دوران پاکستانی شائقین کے لیے اہم لمحات فراہم کرے گا اور ٹیم کے شائقین اپنی ٹیم کی کارکردگی کا لطف اٹھا سکیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فاطمہ ثنا کی عالمی کرکٹ میں دھوم، کینیڈا سپر 60 کی فرنچائز سے معاہدہ

ماہرین آثارِ قدیمہ کا موئن جو دڑو میں نئی تحقیق اور شہر کی فصیل کی نقل تعمیر کرنے کا مطالبہ

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی