ایران جنگ کے نتائج کورونا وبا جتنے سنگین ہوسکتے ہیں، ولاویمیر پیوٹن

جمعرات 26 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے نتائج کورونا وبا جتنے سنگین ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چین، روس اور شمالی کوریا ایران کے ساتھ مل کرکام کررہے ہیں، نیٹو چیف

جمعرات کو ماسکو میں تاجر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے ساتھ تنازع کے نتائج کی درست پیشگوئی کرنا مشکل ہے اور یہ کورونا وبا کے مساوی سنگین اثرات رکھ سکتے ہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ تنازع میں شامل فریق بھی مکمل طور پر نتائج کا اندازہ نہیں لگا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کی طرح، ایران جنگ سے بھی بین الاقوامی لاجسٹکس، پیداوار اور سپلائی چینز کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روس ایران کو امریکی فوجی تنصیبات کی معلومات فراہم کر رہا ہے، امریکی میڈیا چیخ اٹھا

صدر پیوٹن نے مزید کہا کہ اس بحران سے ہائیڈروکاربن، دھات اور کھاد کی صنعتوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور روس کو ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط اور متحد ہونا ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘