اداکارہ رمشا خان اور خوشحال خان واقعی رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے؟ خفیہ شادی کی خبروں پر اداکار نے خاموشی توڑ دی

پیر 6 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان اور خوشحال خان کی خفیہ شادی کی افواہوں کے بعد آکر کار خوشحال خان نے خاموشی توڑتے ہوئے حقیقت واضح کر دی جس کے بعد صورتحال نے نیا رخ اختیار کر لیا۔

خوشحال خان نے واضح کیا کہ اس خبر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’ہو گئی کلاوٹ چیزنگ، اب کام پر واپس آئیں‘۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک پلیٹ فارم کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ شوبز کے دو اے لسٹ اداکاروں نے خفیہ طور پر شادی کر لی ہے، مذکورہ خبر میں کسی بھی فنکار کا نام ظاہر نہیں کیا گیا تاہم مختلف سوشل میڈیا پیجز اور صارفین نے قیاس آرائیاں کرتے ہوئے اس مبینہ جوڑی کو رمشا خان اور خوشحال خان قرار دینا شروع کر دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by SaherScooop (@saher.scooop)

دونوں فنکار اپنے منفرد انتخاب اور معیاری کام کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں جبکہ مداح ان کی آن اسکرین کیمسٹری کو بھی بے حد پسند کرتے ہیں۔ اس وجہ سے اس خبر نے مداحوں میں تجسس پیدا کر دیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب