پاکستان کی سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

منگل 7 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 پاکستان نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے، جنہیں ایران سے منسوب کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:خطے میں پاکستان اور سعودی عرب کا کردار، لوگ کیا سوچتے ہیں؟

ترجمان دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ان حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے اور متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کرتا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کو انتہائی سنگین سمجھتا ہے اور اسے خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک پیشرفت قرار دیتا ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستان علما کونسل کی ایرانی قیادت سے سعودی عرب سمیت اسلامی ممالک پر حملے روکنے کی اپیل

پاکستان نے اس مشکل وقت میں سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘