امریکا ایران جنگ بندی میں کردار: کوہاٹ کے عوام کا سیاسی و عسکری قیادت کو خراج تحسین

جمعرات 9 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے سماجی و عوامی حلقوں نے امریکا، اور ایران کے درمیان کشیدگی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے پر حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

عوام کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کو قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے، جبکہ مخالف ممالک میں مایوسی کی فضا پائی جاتی ہے۔ مزید جانیے باسط گیلانی کی اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp