امریکی سفارتکار زکری ہارکن رائیڈر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

منگل 14 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں امریکی سفارتحاکے کے ڈپٹی چیف آف مشن زکری ہارکن رائیڈر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان سے اہم ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کی شاہد آفریدی کی رہائشگاہ آمد، فلاحی کاموں پر سابق کپتان کی تعریف

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے عالمی حالات، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور امریکہ ایران مذاکرات سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

گفتگو کے دوران باہمی دلچسپی کے معاملات اور مجوزہ قانون سازی کے مختلف پہلوؤں پر بھی غور کیا گیا۔

مزید پڑھیے: مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی درخواست پر جمعہ کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے مؤخر کردیے

اس موقعے پر جے یو رہنما مولانا عبدالغفور حیدری،سنیٹر کامران مرتضٰی، محمد اسلم غوری، مولانا اسعد محمود اور مولانا اسجد محمود بھی شریک تھے ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کی سی فوڈ برآمدات میں تاریخی اضافہ، پہلی بار 50 کروڑ ڈالر کا ہدف عبور

مجھے ستارہ امتیاز کسی مخصوص شوٹ پر نہیں مجموعی کام کے اعتراف میں ملا، عرفان احسن کا ’حاسدین‘ کو جواب

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے 13 سالہ اقتدار کے بارے میں لوگوں کی رائے کیا ہے؟

انمول پنکی نے کن شخصیات کے خلاف بیانات دیے؟ وکیل نے ملاقات کی تفصیلات بتا دیں

این ایف سی ایوارڈ میں کمی سے دبئی اور لندن کی پراپرٹی مارکیٹ پر فرق پڑنے کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا، مفتاح اسماعیل

ویڈیو

مجھے ستارہ امتیاز کسی مخصوص شوٹ پر نہیں مجموعی کام کے اعتراف میں ملا، عرفان احسن کا ’حاسدین‘ کو جواب

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کے 13 سالہ اقتدار کے بارے میں لوگوں کی رائے کیا ہے؟

انمول پنکی نے کن شخصیات کے خلاف بیانات دیے؟ وکیل نے ملاقات کی تفصیلات بتا دیں

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا

قدم قدم سوئے حرم