مولانا فضل الرحمان کی شاہد آفریدی کی رہائشگاہ آمد، فلاحی کاموں پر سابق کپتان کی تعریف

پیر 13 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی شاہد آفریدی کی رہائش گاہ آمد ہوئی جہاں دونوں شخصیات کے درمیان مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مہمان نے میزبان کے فلاحی کاموں کی تعریف بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع نہیں کیا، ویڈیو پرانی ہے، شاہد آفریدی کی وضاحت

ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے شاہد آفریدی کی رفاہی خدمات کو سراہا اور ان کے فلاحی کاموں کو قابل تحسین قرار دیا۔

اس موقعے پر شاہد خان آفریدی نے جمعیت علمائے اسلام اور علمائے کرام کے ساتھ اپنے بزرگوں کے دیرینہ تعلق اور محبت کا بھی ذکر کیا۔

مزید پڑھیے: امن چاہتے ہیں مگر خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں، شاہد آفریدی

ملاقات میں حافظ نصیر احرار، مولانا سعید الرحمان سرور، مفتی محمد عمران اور خالد شریف بھی مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ موجود تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فرانس اور اسپین میں خوفناک جنگلاتی آگ، ڈھائی لاکھ سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

چین کا فلپائن سے متنازع سمندری علاقے میں اشتعال انگیزی فوری بند کرنے کا مطالبہ

چیف الیکشن کمشنر کی میرپور ڈویژن کے عوام سے نتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

جنوبی بحیرۂ چین میں ویتنامی جہاز ڈوب گیا، 37 افراد کو بچا لیا گیا، سرچ آپریشن جاری

ویڈیو

تربت میں جدید ایف سی اسپتال کا افتتاح، مقامی آبادی بھی علاج کی سہولت سے مستفید ہوگی: محسن نقوی

روشن ساتھی ستاروں کی چمک میں چھپے 4 سفید بونے ستاروں کا انکشاف

بدخشاں میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، فریڈم فرنٹ کا طالبان کے 2 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں