جنرل مینیجر آئی سی سی وسیم خان کا عہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ

منگل 21 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے جنرل مینیجر وسیم خان نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ جون میں اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گے، اس طرح وہ قریباً 4 سال تک اس عہدے پر خدمات انجام دینے کے بعد دستبردار ہو جائیں گے۔

وسیم خان نے 2022 میں اس عہدے کا چارج سنبھالا تھا جب جیف آلرڈائس سی ای او بنے تھے۔

اس سے قبل وہ 3 سال تک پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔

پی سی بی میں خدمات کے بعد انہوں نے آئی سی سی کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 2 برسوں کے دوران آئی سی سی میں متعدد سینیئر عہدیدار اپنے عہدوں سے الگ ہو چکے ہیں، جبکہ جے شاہ کے دور میں کئی نئے افسران نے ذمہ داریاں سنبھالی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: اسلام آباد تینوں ممالک کے پرچموں اور برقی قمقموں سے جگمگا اٹھا

حکومت کا بجلی کی 3 بڑی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے 9 اگست کا احتجاج مؤخر کردیا، پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنوں کی نئی تاریخ کا اعلان

اوپن اے آئی کے نئے ماڈل ’ایسٹرا‘ میں خطرناک سیکیورٹی خدشات کا انکشاف، ڈیولپنگ کام عارضی معطل

میر رضا علی کیس: پولیس تفتیش کے بجائے خاندان کو ہراساں کررہی ہے، وکیل نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ویڈیو

کشمیری پاکستان کے مالک ہیں، مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت دلائیں گے، رانا ثنا اللہ کا ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ سے روانہ، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد مسجد نبویؐ میں حاضری

پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے اعلان پر خیبر پختونخوا کے اراکین کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر