سمر انٹرن شپ 2026 کے اشتہارات جعلی، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے خبردار کردیا

منگل 28 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 سے متعلق سوشل میڈیا اور مختلف جاب پورٹلز پر گردش کرنے والے جعلی اشتہارات اور آن لائن لنکس کے بارے میں عوام کو خبردار کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں: ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محسود کی صاحبزادی گولی لگنے سے جاں بحق

سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرن شپ کے لیے کسی بھی قسم کی عوامی درخواستیں آن لائن پورٹلز یا تھرڈ پارٹی پلیٹ فارمز کے ذریعے طلب نہیں کی گئیں۔

بیان کے مطابق سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 ایک منظم ادارہ جاتی طریقہ کار کے تحت جاری ہے، جس میں منتخب جامعات سے براہِ راست رابطہ کرکے منظور شدہ فریم ورک کے مطابق طلبا کے نامزدگی حاصل کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: فافن رپورٹ: قومی اسمبلی کی کارکردگی میں بہتری، مگر قانون سازی پر بحث محدود

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ اشتہارات اور لنکس سے محتاط رہیں اور کسی بھی فراڈ سے بچنے کے لیے صرف سرکاری ذرائع پر ہی انحصار کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی