پاکستان اور ایران کے درمیان کثیر الجہتی تعاون کے فروغ پر اتفاق

جمعرات 30 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا علی مقدم نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا ایران کشیدگی کے تناظر میں سفارتی روابط تیز، ایرانی سفیر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

ایرانی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری کردار پر حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران پاکستان کی امن کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے سفیر کے خیالات کا خیرمقدم کرتے ہوئے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی فٹبالر بالوگن کا ریڈ کارڈ واپس، صدر ٹرمپ کا خصوصی اظہار تشکر

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر 7 ویں بارعالمی چیمپیئن کا تاج اپنے سر سجا لیا

خاتون کو بچاتے ہوئے گولی لگنے سے شہید ہونے والے گروپ کیپٹن عاصم کا قاتل گرفتار کرلیا گیا

آئی فون کو ٹکر دینے کی تیاری، سام سنگ گلیکسی ایس 27 میں زبردست فیچر متعارف

کل 6 جولائی سے ملک بھر میں موسلا دھار بارشیں، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ویڈیو

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

’بھارت نے پانی روکا تو پاکستان بھارت کی لائف لائن بند کر دے گا‘

’مریم کی دستک‘ ایپ کیا ہے اور اس کے ساتھ کتنے ادارے منسلک ہیں؟

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟