ایتھوپیا: 35 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

ہفتہ 9 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایتھوپیا میں ایک خاتون 12 سال بعد بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہوگئی۔

مزید پڑھیں:ایتھوپیا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں، پاکستان کا اظہار افسوس

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ہارری ریجن سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ خاتون کے ہاں 4 بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئے ہیں، جبکہ تمام بچے صحت مند ہیں۔

خاتون نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس لمحے کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتیں۔

مزید پڑھیں:مشرقی ایتھوپیا میں ٹرین حادثے میں 14 افراد ہلاک، 29 زخمی

ڈاکٹروں کے مطابق 12 سال کے طویل انتظار کے بعد بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ایک نہایت نایاب اور قدرتی واقعہ ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل ہوگی، 7 نشستوں پر 9 امیدوار مدمقابل

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

میر رضا کیس: سندھ کابینہ نے تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دیدی

لاہور: حبیب جالب کی بیٹی کا ڈھابہ ہٹانے پر تنازع، انتظامیہ نے ماڈل ریڑھی دینے کی یقین دہانی کرا دی

ایشین کرکٹ کونسل الیکشن، تاریخ رقم ہو گئی، بھارت کو شکست، پاکستان نے تینوں نشستیں جیت لیں

ویڈیو

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

ٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی جنگ تیز کرنے کی تیاری، تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی پبلک سیفٹی ایپ، خصوصی افراد کے لیے مؤثر سہولت

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟