موٹر وے پولیس نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر موٹر ویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگادی

اتوار 17 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

موٹر وے پولیس نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر موٹر ویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:لگتا ہے کے پی اسمبلی کا اگلا اجلاس مویشی منڈی میں ہوگا، گورنر فیصل کریم کنڈی کی پی ٹی آئی پر تنقید

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق یہ فیصلہ عوامی تحفظ اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے، کیونکہ اوورلوڈ اور غیر فٹ گاڑیاں حادثات کا باعث بن سکتی ہیں۔

موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ جانوروں سے لدی گاڑیوں کو متبادل اور محفوظ راستوں پر منتقل کیا جائے گا۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا پولیس کو انٹری پوائنٹس پر خصوصی چیک پوسٹس قائم کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد: عیدالاضحیٰ کے لیے 6 مویشی منڈیاں قائم، شہری صرف سرکاری منڈیوں سے ہی جانور خریدیں، انتظامیہ

ترجمان کے مطابق مویشی منڈیوں اور انٹرچینجز کے قریب غیر قانونی پارکنگ کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارت: وارانسی ایئرپورٹ پر مسافر کی پستول چل گئی، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت، ہم مطالبہ نہیں بلکہ تجویز کی حمایت کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے کراچی، لاہور اور پشاور میں دھرنے

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں