ڈیرہ غازی خان: کھلی کچہری میں خاتون کے پولیس افسر پر زیادتی کے سنگین الزامات، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

پیر 18 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈیرہ غازی خان میں آر پی او کے زیر اہتمام منعقدہ کھلی کچہری کے دوران ایک خاتون نے پنجاب پولیس کے ایک انسپکٹر/ایس ایچ او پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مذکورہ افسر نے متعدد بار اس کے ساتھ زیادتی کی۔

خاتون نے کھلی کچہری میں پیش ہو کر انصاف کی اپیل کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ وہ اس معاملے پر بارہا شکایات کر چکی ہیں تاہم تاحال شفاف تحقیقات اور انصاف فراہم نہیں کیا گیا۔

اس موقع پر خاتون نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ واقعے کی غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں