سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

منگل 19 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد میں علاقائی سفیروں کی کانفرنس کے موقع پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں:وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی برطانوی وزیر خارجہ ایوٹ کوپر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری مثبت پیشرفت کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور انسانی وسائل کی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے، ایران پر بات کریں گے: چین

نائب وزیراعظم نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی برادری سے مسلسل رابطے کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کر رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار