بنگلہ دیشی معیشت مہنگائی، توانائی بحران اور مالی دباؤ کا شکار

جمعہ 5 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش کے تحقیقی ادارے سینٹر فار پالیسی ڈائیلاگ (سی پی ڈی) نے خبردار کیا ہے کہ ملک کی معیشت مسلسل مہنگائی، بڑھتی توانائی لاگت، کمزور طرزِ حکمرانی اور مالی مشکلات کے باعث شدید دباؤ میں ہے۔

مزید پڑھیں: ترکیہ اور بنگلہ دیش کے درمیان ثقافتی تعاون کے معاہدے پر دستخط متوقع

ادارے کے مطابق اپریل میں مہنگائی کی شرح 9.04 فیصد رہی، جبکہ ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے عوام پر بوجھ مزید بڑھا دیا ہے۔ ٹیکس وصولیوں میں کمی، ترقیاتی منصوبوں پر سست عملدرآمد اور نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی میں ریکارڈ کمی نے بھی معاشی خدشات میں اضافہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں خسرہ وبا کی سنگین صورتحال، ہلاکتیں 600 سے متجاوز

سی پی ڈی نے خبردار کیا کہ مؤثر اصلاحات، بہتر حکمرانی اور مضبوط ادارہ جاتی نظام کے بغیر بنگلہ دیش کے لیے پائیدار معاشی ترقی اور استحکام کا حصول مشکل ہو سکتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی