عافیہ صدیقی کیس: وفاقی آئینی عدالت نے سماعت 16 جون کو مقرر کر دی

جمعہ 12 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے، جبکہ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے متعلق اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔

چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 16 جون کو اس مقدمے کی سماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا میں قید کاٹنے والی عافیہ صدیقی کے کیس میں کب کیا ہوا؟

یہ اپیل وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہے جس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی حکم پر عمل نہ ہونے پر توہین عدالت کی کارروائی کا حکم دیا گیا تھا۔

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے، جس پر اب وفاقی آئینی عدالت آئندہ سماعت میں غور کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خستہ حال پل ٹوٹنے سے بھاری ٹرک ندی میں جا گرا، خیبر پختونخوا سے ہولناک حادثے کی ویڈیو وائرل

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ سے ملاقات کے 3 دن بعد طالبہ نے خودکشی کرلی

اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات:شکیل شیخ گروپ کی 26 سالہ حکمرانی ختم جے جے گروپ کا کلین سویپ

امریکی کانگریس کے وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ویڈیو

امریکی کانگریس کے وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

آزاد کشمیر میں عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، بلاول بھٹو

جنوب مغربی جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری

کالم / تجزیہ

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی

جاوید ہاشمی جواب دیں

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی