پہلوانی اور سردائی لازم و ملزوم کیوں ہیں؟

منگل 13 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سردائی ایک ایسا شاندار مشروب ہے جسے پہلوان بہرصورت پیتے ہیں کیونکہ یہ جسمانی تقویت کا بہترین ذریعہ ہے۔ اسی لیے پہلوان اور سردائی ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم سمجھتے جاتے ہیں۔ جیسے ہی موسم گرما شروع ہوتا ہے، سردائی تیار کرنے اور اسے نوش جاں کرنے کے لیے تیاری شروع کردی جاتی ہے۔اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ یہ سردائی کیسے بنائی جاتی ہے اور اس کے کیا فوائد ہیں؟

زبیر خان کی رپورٹ

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

معرکہِ مظفر آباد: کشمیری جذبہِ حریت، قبائلی رفاقت اور پاکستان سے لا زوال وابستگی کی تاریخ ساز علامت

خیبر پختونخوا میں امن کی بحالی کے لیے سخت فیصلے کرنا پڑے، دہشتگردوں کو دوبارہ بلانے کا خمیازہ عوام نے بھگتا، وزیراعظم

’آخر ہم خوش کیوں ہو رہے ہیں؟‘ ساشا بیرن کوہن کے پاکستان کو سلام پر زویا ناصر کا ردعمل

صدر مملکت آصف علی زرداری 24 اکتوبر تک جرمنی کے دورے پر رہیں گے

نئی آٹو پالیسی: پیٹرول گاڑیاں 10 فیصد، پلگ اِن ہائبرڈ گاڑیاں 20 فیصد سے زائد سستی ہونے کا امکان

ویڈیو

پاکستان میں نئے صوبوں اور بااختیار بلدیاتی نظام پر قومی بحث کی ضرورت ہے، نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ میں شرکاء کا اظہار خیال

سعودی اور پاکستانی ڈیولپرز متحد، ریئل اسٹیٹ میں بڑی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

’روشنی ایک رات کی‘: تورڈھیر میں سوا کروڑ روپے کی لائٹس 5 برسوں سے بند، حکومتی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی

کالم / تجزیہ

باغ جل رہا ہے

سعودی عرب اور بنگلہ دیش: خبر، حقیقت اور فتنہ

حوثیوں کا اصل ہدف کیا ہے؟