’پاکستان نے بطور ثالث دنیا میں امن پسندی کو تقویت دی‘، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

جمعرات 25 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی جانب سے ایران اور امریکا کے درمیان کامیاب امن معاہدے کے بعد جہاں پوری دنیا نے پاکستان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے مبارک باد دی، وہیں دوسری جانب امریکی و ایرانی صدر نے بذات خود بھی پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

اس حوالے سے اسلام آباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کامیاب ثالثی کے بہت سے فوائد ملیں گے۔ دنیا میں پاکستان کا اچھا امیج گیا ہے اور جلد پاکستان ایران تجارت بھی بڑھے گی۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp