میئر کراچی کا انتخاب: پی ٹی آئی نے پارلیمانی لیڈر کا اعلان کر دیا

منگل 13 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف نے مبشر حسن زئی کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن کراچی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا ہے۔ مبشر حسن زئی کی جانب سے پی ٹی آئی کے تمام کے ایم سی اراکین کو ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا۔

ہدایت نامے کے مطابق تمام اراکین میئر کے انتخاب میں پارٹی ہدایت کی مطابق ووٹ دیں گے، ووٹ نہ دینے یا غیر حاضر رہنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، تمام اراکین میئر کے لیے حافظ نعیم الرحمان اور ڈپٹی میئر کے لیے سیف الدین کو ووٹ دیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بنگلہ دیش میں ارجنٹینا سے غیر معمولی محبت کیوں؟ میراڈونا سے میسی تک جذباتی رشتہ

دنیا کے آلودہ ترین شہر’دہلی‘ میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کا کیا نیا منصوبہ بنایا جارہا ہے؟

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

سندھ طاس معاہدہ: بیشتر بھارتی ماہرین بھی پاکستان کے موقف کے حامی ہیں

سپریم کورٹ: سزا بڑھانے کی اپیل خارج، 14 سال بعد رہائی پا چکے قیدی کے بارے اہم حکم

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ