پنجاب میں 16 سال کے بچوں کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کیوں دی گئی؟

منگل 30 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب حکومت نے 16 سے 18 سال عمر کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت مخصوص شرائط پوری کرنے والے کم عمر افراد اب قانونی طور پر موٹر سائیکل چلا سکیں گے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں میں ٹریفک قوانین سے آگاہی اور محفوظ ڈرائیونگ کے رجحان کو فروغ دینا ہے۔ تاہم، اس فیصلے پر مختلف آراء بھی سامنے آ رہی ہیں۔ آخر یہ پرمٹ کن شرائط پر جاری ہوگا، اس کے کیا فوائد ہیں اور عوام اس اقدام کو کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟

دیکھیے ہماری یہ خصوصی ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کوہاٹ میں طوفانی بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد جاں بحق، 3 زخمی

پاکستان جنوبی افریقہ انڈر 19 ویمنز ٹی 20 سیریز: تمام میچز میں مفت داخلے کا اعلان

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین اختتام پذیر، پاکستان نے آئندہ 2 سال کے لیے سربراہی سنبھال لی

19 سالہ چینی طالب علم نے 28 کروڑ روپے کی جائیداد بچپن کے دوست کے نام کر دی

وزیراعظم سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات، عالم اسلام کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال

ویڈیو

’چاہتا ہوں یہ چیزیں نہ ہوں، پارٹی کارکنان سکون کا سانس لیں‘، وسیم اختر کا خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کی لفظی جنگ پر ردعمل

وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ، کون سے نئے چہرے شامل ہونے جا رہے ہیں؟

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی، کیا صارفین کو واقعی ریلیف ملا ؟

کالم / تجزیہ

برداشت کی بھی حد ہوتی ہے

میسی کے گول سے 45 برس بعد کھلنے والا سفارتخانہ

اونٹ کے جسم پر گل کاری کا آرٹ