مہاراشٹر کے اسکولوں اور اطراف میں وڑا پاؤ، سموسے سمیت جنک فوڈ پر پابندی

جمعرات 30 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اسکولوں اور ان کے 50 میٹر کے دائرے میں جنک فوڈ کی فروخت، مفت تقسیم اور تشہیر پر پابندی عائد کر دی ہے۔

نئے حکم کے تحت وڑا پاؤ، سموسے، چپس، کولڈ ڈرنکس، میٹھے مشروبات، چاکلیٹ اور آئس کریم سمیت زیادہ چکنائی، نمک اور چینی والی اشیا فروخت نہیں کی جا سکیں گی۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد بچوں میں صحت مند غذائی عادات کو فروغ دینا اور موٹاپے، ذیابیطس سمیت طرزِ زندگی سے جڑی بیماریوں کی روک تھام کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت کے شکار اسکول کی کہانی

اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ فوڈ سیفٹی کے قواعد پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: اسلام آباد تینوں ممالک کے پرچموں اور برقی قمقموں سے جگمگا اٹھا

حکومت کا بجلی کی 3 بڑی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے 9 اگست کا احتجاج مؤخر کردیا، پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنوں کی نئی تاریخ کا اعلان

اوپن اے آئی کے نئے ماڈل ’ایسٹرا‘ میں خطرناک سیکیورٹی خدشات کا انکشاف، ڈیولپنگ کام عارضی معطل

میر رضا علی کیس: پولیس تفتیش کے بجائے خاندان کو ہراساں کررہی ہے، وکیل نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ویڈیو

کشمیری پاکستان کے مالک ہیں، مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت دلائیں گے، رانا ثنا اللہ کا ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ سے روانہ، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد مسجد نبویؐ میں حاضری

پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے اعلان پر خیبر پختونخوا کے اراکین کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر