شیخ حسینہ کی متوقع ورچوئل تقریر، بنگلہ دیش نے بھارت سے مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ کردیا

منگل 4 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش نے جلاوطن سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی نئی دہلی سے متوقع ورچوئل خطاب پر بھارت سے اپنا مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مفرور ملزمان کو بھارتی سرزمین سے سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینے سے دونوں ممالک کے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیش نے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ اور خاندان سے منسلک 6.2 ارب ڈالر کے اثاثے ضبط کر لیے

بنگلہ دیش کی وزیر مملکت برائے خارجہ شمع عبید اسلام نے کہا کہ ڈھاکا بھارت کے ساتھ تعلقات کو مثبت انداز میں آگے بڑھانا چاہتا ہے، تاہم شیخ حسینہ اور عوامی لیگ کے دیگر رہنماؤں کی بھارتی سرزمین سے سیاسی سرگرمیوں پر اپنے تحفظات نئی دہلی تک بارہا پہنچا چکا ہے۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو یہ معاملہ سفارتی ذرائع سے بھی اٹھایا جائے گا، جبکہ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن:ایل اے 15 میں پیپلز پارٹی، ایل اے 16 میں مسلم لیگ (ن) کامیاب

2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ اے آئی فعال صوبہ بنانے کا ہدف

بیلجیم، گھر کی مرمت کے دوران دیوار سے 2 ارب 89 کروڑ کا سونا نکل آیا، اصل وارث کون؟، نئی بحث شروع

ایئر انڈیا پائلٹ کا بھنگ ٹیسٹ مثبت، کیا یہی طیارے کے اچانک نیچے آنے کی وجہ تھی؟

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

ویڈیو

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

پاک سعودی فضائی رابطوں میں نیا اضافہ، ریاض ایئر کی پہلی پرواز کی اسلام آباد لینڈنگ، واٹر سیلوٹ پیش

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی