سعودی عرب کے قومی دن پر آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ ’ایک دوجے کے دل و جان‘ جاری

بدھ 23 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئی ایس پی آر نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر خصوصی نغمہ ’ایک دوجے کے دل و جان‘ جاری کردیا، جس میں پاک سعودی دوستی اور برادرانہ تعلقات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:ترکیہ کے یومِ فتح پر آئی ایس پی آر کا پاک ترک دوستی سے بھرپور نغمہ ’دو دل، ایک جان‘ جاری

نغمے میں اردو اور عربی زبان کے ذریعے پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات، دوستی، مشترکہ دفاعی معاہدے اور مشترکہ اقدار کو اجاگر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:’تمہارے ساتھ تھے اور ساتھ ہم رہیں گے‘، آئی ایس پی آر کا یومِ استحصالِ کشمیر پر خصوصی نغمہ جاری

خوبصورت دھن میں پاک سعودی دوستی، امن کے عزم اور باہمی تعاون کا پیغام نمایاں ہے، جبکہ نغمہ پاک سرزمین سے ارضِ حرم تک مضبوط برادرانہ رشتے کی عکاسی کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp