درآمدات پرمال برداری اخراجات میں 98 فیصد کمی

جمعہ 23 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملکی درآمدات پر مال برداری اخراجات کے حجم میں رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی 2023 تک کی مدت میں درآمدات پر مال برداری اخراجات کا حجم 1.964 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 98 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں درآمدات پر مال برداری اخراجات کا حجم 3.887 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیاتھا۔

مئی میں درآمدات پر مال برداری اخراجات کا حجم 150.23 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو اپریل میں 142.25 ملین ڈالر اور گزشتہ سال مئی میں 313.78 ملین ڈالر تھا جب کہ مالی سال 2022 میں ملکی درآمدات پر مال برداری اخراجات کا حجم 4.27 ارب ڈالر رہا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں