سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

جمعہ 9 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں  5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا   5 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد  4لاکھ 40 ہزار 936 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 5 ہزار 58 روپے اضافے کے بعد 3لاکھ 78 ہزار 31 روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 59 مہنگا ہو کر 4184 سینٹ کا ہو گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp