حیدرآباد کے صنعتی زون کی سڑکیں طویل عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کے باعث مال بردار گاڑیوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سکھر صنعتی زون تباہ حال: کاروباری افراد کا نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بنانے کا مطالبہ
سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے نام پر کروڑوں روپے سالانہ فنڈز بھی جاری ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود اہم شاہراؤں پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔
مزید پڑھیے: پاکستان کو موجودہ حالت میں نہیں چلایا جا سکتا، نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں، ایم کیو ایم
شہریوں نے بیڈ گورننس پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ مقامی مسائل کون حل کرے گا۔ ان کے مطابق مسائل کا حل بااختیار مقامی حکومتوں میں ہی پنہاں ہے۔ دیکھیے سلیم شیخ کی یہ ویڈیو رپورٹ۔













