صوابی: ایم پی اے کے اپنے گاؤں میں بنیادی سہولیات ناپید، پورے حلقے کی ترقی کے دعوے کیسے پورے ہوں گے؟

اتوار 11 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبر پختونخوا میں 15 سالہ حکومتی کارکردگی کے دعوؤں کے باوجود صوابی میں ایم پی اے کے اپنے گاؤں اور ویلیج کونسل میں درجنوں راستے خستہ حالی کا شکار ہیں اور کھنڈرات کا منظر پیش کررہے ہیں، جبکہ ندی نالیوں کا گندا پانی سڑکوں پر بہنے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

بنیادی سہولیات کی اس ابتر صورت حال پر مقامی شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ جب منتخب نمائندے اپنے ہی گاؤں اور ویلیج کونسل میں سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر نہیں بنا سکتے تو پورے حلقے کی ترقی کے دعوے کیسے پورے کیے جا سکتے ہیں؟

شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ خستہ حال سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ مزید تفصیلات جانیے ایوب خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کی کمپنی کو انسانی مصنف کی تلاش، سالانہ تنخواہ 3 کروڑ 25 لاکھ روپے تک

نور زمان کا بڑا اپ سیٹ، عالمی نمبر 4 کریم عبدالغواد کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ٹرمپ کے انتخابی جلسہ میں شرکا کی مخالفانہ نعرے بازی اور ہاتھا پائی، صدر کو خطاب روکنا پڑا

اسلام آباد میں پولیس پر حملہ، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست ڈکیت زخمی

مصنوعی ذہانت کے استعمال کا معاملہ، کینیڈین پبلشر نے معروف ناول نگار سے تعلق ختم کرلیا

ویڈیو

’روشنی ایک رات کی‘: تورڈھیر میں سوا کروڑ روپے کی لائٹس 5 برسوں سے بند، حکومتی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی

تحریک انصاف مذاکرات کے لیے تیار نہیں تو زبردستی بات نہیں ہوسکتی، وفاقی وزیر مصدق ملک

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کے منصوبوں میں کمیشن اور کرپشن کے الزامات، ہادی پتنگ کے کردار پر سوالات اٹھ گئے

کالم / تجزیہ

باغ جل رہا ہے

سعودی عرب اور بنگلہ دیش: خبر، حقیقت اور فتنہ

حوثیوں کا اصل ہدف کیا ہے؟